ورلڈ کپ میں بے خوف اور مثبت کرکٹ کھیلیں گے، مینٹور وہاب ریاض ٹیم میں نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا بہترین امتزاج موجود ہے