دوسرا ون ڈے، آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔