سلطانز کا شاندار چیس، گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے مات دے دی ملتان کی جانب سے محمد نواز نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ عرفات منہاس نے 2 وکٹیں حاصل کیں