دانیال چشتی ای اسپورٹس نیشنز کپ کے لیے پاکستان کے آفیشل ٹیم مینیجر مقرر دانیال چشتی مختلف گیمز میں قومی سطح پر ٹیلنٹ اور کوچز کے انتخاب کے انچارج ہوں گے۔