پی سی بی میں جشنِ آزادی؛ قذافی اسٹیڈیم قومی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا یومِ آزادی کے موقع پر پی سی بی کی جانب سے قذافی اسٹیڈیم میں تقریب کا انعقاد کیا گیا