پی ایس ایل 11 کا شیڈول جاری، تمام میچز صرف لاہور اور کراچی میں ہوں گے ایونٹ کا افتتاحی میچ حیدرآباد کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا