رونالڈو کا عیدالفطر پر مسلمانوں کیلئے خصوصی پیغام سوشل میڈیا پر وائرل عالمی شہرت یافتہ فٹبالر نے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی