میکسیکو نے ایران کے ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کے لیے رضامندی ظاہر کر دی فیفا حکام کا کہنا ہے کہ وہ تمام ٹیموں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں