ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا 19 اگست کو ہو گا پاک بھارت ٹاکرا 19 اگست بروز بدھ کو ہوگا، جو پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا