بڑے ایونٹس کی تیاری کے لیے ارشد ندیم نے جنوبی افریقا میں ٹریننگ کا فیصلہ کر لیا ارشد ندیم 21 اگست کو ہونے والی لوزین ڈائمنڈ لیگ میں شرکت نہیں کریں گے، ذرائع