پاکستان ہاکی ٹیم نے چین کو 5-4 سے زیر کر کے کوالیفائر میں فتح کا جھنڈا گاڑ دیا قومی ٹیم اپنا اگلا میچ 2 مارچ کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی