ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ فائنل ہاکی ٹیم مینجمنٹ کا باقاعدہ اعلان صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن محی الدین وانی کریں گے