آئی سی سی نے آئندہ بورڈ اور کمیٹی اجلاسوں کیلئے دوحہ کو میزبان شہر منتخب کرلیا آئی سی سی بورڈ کے مطابق اجلاس 25 سے 27 مارچ 2026 تک دوحہ میں منعقد ہوں گے