فٹبال کی دنیا میں بڑا اختلاف، فٹ بال فیڈریشنز نے فیفا کے منصوبے کی مخالفت کر دی کونکاکاف کے فیصلے سے فیفا کے اس منصوبے کے مستقبل پر سوالات کھڑے ہوگئے ہیں