شان مسعود ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر طبی معائنے کے بعد قومی ٹیم کا میڈیکل پینل شان مسعود کا علاج کررہا ہے۔