پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع 16 جنوری سے آن لائن اور 19 جنوری سے ٹی سی ایس سینٹرز پر دستیاب ہوں گی