ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلش اسپنرز کو بھارتی ویزوں میں تاخیر کا سامنا بھارت نے پاکستانی نژاد چار امریکی کرکٹرز کے ویزے بھی مسترد کر دیے ہیں