پی سی بی نے آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی، شیڈول جاری سیریز کا آغاز 29 جنوری سے ہوگا، جبکہ دیگر میچز 31 جنوری اور یکم فروری کو کھیلے جائیں گے