پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا جنوبی افریقہ کا پانچ سال بعد دورہ، اسکواڈ کا اعلان
فاطمہ ثنا دونوں فارمیٹس میں کپتان رہیں گی جبکہ سائرہ جبین اور ہمنہ بلال پہلی بار اسکواڈ میں شامل کی گئی ہیں