پی ایس ایل سے قبل ملتان سلطانز کی نیلامی، پی سی بی نے اشتہار جاری کر دیا پی سی بی کے مطابق ٹیکنیکل پروپوزلز جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جنوری 2026 ہے