کراچی، پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز کے درمیان ٹی 20 سیریز کل شروع ہو گی نیشنل بینک سٹیڈیم میں ظہیر عباس اور ماجد خان انکلوژرز میں داخلہ مفت ہوگا