“باز بال” کے خالق کی ٹیسٹ کرکٹ سے چھٹی، انگلینڈ نے میک کولم کا باب بند کردیا میک کولم نے 2022 میں انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی کوچنگ سنبھالی تھی