گولز کی بارش، سنسنی خیز مقابلے اور بڑے اپ سیٹس، کیا یہ تاریخ کا سب سے بہترین ورلڈ کپ بن گیا؟ دلچسپ بات یہ ہے کہ پنالٹی کے ذریعے کیے گئے گولز کا تناسب صرف 5 فیصد رہا