واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ یوزر نیم ریزرو کرنے کا طریقہ سامنے آگیا واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا عمل شروع کردیا۔