مصنوعی ذہانت کی مدد سے دھوکے بازوں کا بڑا فراڈ نیٹ ورک بے نقاب مصنوعی ذہانت تیار کرنے والی کمپنی نے اس نیٹ ورک سے منسلک متعدد اکاؤنٹس بند کردیے۔