ملک بھر میں موبائل سروسز کیسی چل رہی ہیں؟ پی ٹی اے نے رپورٹ جاری کردی خاص طور پر دیہی علاقوں میں ڈیجیٹل رسائی کے نمایاں خلا کی نشاندہی کی گئی ہے