اسپیس ایکس کے راکٹ کا ملبہ چاند سے جا ٹکرایا، ناسا نے تحقیقات کا آغاز کردیا ناسا نے واضح کیا ہے کہ اس واقعے سے زمین کو کوئی خطرہ نہیں