واٹس ایپ ویب میں نیا فیچر متعارف، پی ڈی ایف فائلز بغیر ڈاؤن لوڈ کیے کھول سکتے ہیں میٹا نے واٹس ایپ ویب اور ونڈوز ڈیسک ٹاپ ایپ میں ایک اہم تبدیلی متعارف کرائی ہے۔