Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نیتا امبانی

نیتا امبانی کی نایاب جیولری توجہ کا مرکز بن گئی

ایشیا کے امیر ترین شخص کی اہلیہ نیتا مکیش امبانی نے حال ہی میں ممبئی میں منعقدہ 71 ویں مس ورلڈ کی تقریب میں مغل بادشاہ کے نایاب زیورات کے ساتھ اپنی کالی اور سنہری ساڑھی پہن کر شو میں شرکت کی۔ اپنے بیٹے آننت اور ان کی منگیتر رادھیکا کی شادی سے پہلے کی تقریبات میں 500 کروڑ کے ہار کے بعد، مسز نیتا امبانی سوشل میڈیا

Loading...