Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا نے خود کو ’جنگجو‘ قرار دے دیا

بھارتی ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے ایک نئی پوسٹ میں خود کو ’جنگجو‘ کہا ہے۔ حال ہی میں ٹینس اسٹار نے انسٹاگرام پر اپنی موجودہ ذہنی حالت کے بارے میں ایک کہانی شیئر کی ہے جس میں ثانیہ مرزا نے ایک معنی خیز اقتباس شیئر کیا ہے۔ بعدازاں ثانیہ مرزا نے اپنی ایک خوبصورت تصویر بھی شیئر کی جسے ان

Loading...