
بیٹی کی پیدائش پر والدین کا جشن منانے کا انوکھا انداز
بچوں کی پیدائش پر والدین اکثر مٹھائیاں بانٹتے، خوشیاں مناتے، دعوتیں کرتے ہوئے نظر آتے ہیں لیکن حال ہی میں وائرل ہونے والی تصاویر نے ایک الگ ہی مثال قائم کی ہے۔ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ر ایک صارف نے ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں ایک بچی کی پیدائش کا جشن منانے کے لیے گلابی غباروں سے سجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو دکھایا گیا ہے۔ پورا محلہ گلابی







