
‘لیپ ڈے’ کے موقع پر گوگل کا نیا ڈوڈل
گوگل آج جمعرات 29 فروری 2024 کو ایک حیرت انگیز ڈوڈل کے ساتھ ‘لیپ ڈے’ منا رہا ہے۔ گوگل ڈوڈل برائے لیپ ایئر 2024 میں تالاب میں ایک مینڈک کو دکھایا گیا ہے جو نمبر 29 سے تیزی سے چھلانگ لگاتا ہے، اور مینڈک کے دائیں اور بائیں جانب نمبر 1 اور 28 ہیں۔ 29 فروری، یہ لیپ ڈے ہے! لیپ ڈے، صرف ہر چار سال بعد آتا







