Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مصنوعی ذہانت

مصنوعی ذہانت کی مدد سے روسی شخص کو ملی سچی محبت

ایک روسی شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت نے اسے اس کی زندگی کی محبت تلاش کرنے میں مدد کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں، ایک روسی سافٹ ویئر ڈویلپر جس کا نام الیگزینڈر زادان ہے، نے محبت کو تلاش کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا ہے۔ Сделал предложение девушке, с которой ChatGPT

Loading...