
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
اسلام آباد: ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور ملزم حسن زاہد کے درمیان صلح ہوگئی جس کے بعد سامعہ حجاب نے عدالت میں کیس واپس لینے کا اعلان کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اغوا اور دھمکیوں کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سامعہ حجاب نے اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ فریقین کے درمیان معاملہ طے پا گیا ہے، اس لیے وہ مزید







