
راحت فتح علی خان کی وائرل ویڈیو پر برٹش ایشین ٹرسٹ کا ردعمل
کنگ چارلس کے انسداد تشدد ٹرسٹ کی جانب سے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی وئرال ویڈیو پر ردعمل پیش کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان جو کہ برطانوی ایشین ٹرسٹ کے سفیر ہیں، کی اپنے بینڈ کے رکن پر تشدد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہے۔ گلوکار کی وائرل ہونے والی







