
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
کراچی: جشن آزادی معرکہ حق تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گورنر ہاؤس کراچی میں یومِ آزادی اور معرکۂ حق کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں گذشتہ روز پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ عاطم اسلم کے کنسرٹ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی جب کہ کنسرٹ کے







