Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ویڈیو وائرل

پل کے نیچے پھنسنے والے طیارے کی ویڈیو وائرل

بڑے شہروں میں سڑکوں پر ٹریفک کا جام ہوجانا عام سی بات ہوگئی ہے جس کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن حال ہی میں پیش آنے والے واقعے نے سب کو حیران کردیا ہے۔ بھارت کے ایک شہر بہار میں ی سڑکوں پر ایک انوکھا منظر سامنے آیا جب ایک پل کے نیچے پھنس جانے والا طیارہ ٹریفک میں بڑی رکاوٹ کا باعث بنا۔   Ex-Air India

Loading...