Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پیرمحل، بند توڑنے کے باوجود سیلابی ریلا بے قابو، ایک شخص بہہ گیا، دوسرا بند توڑنے کی تیاریاں

ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی

پاکستان میں حالیہ شدید بارشوں کے بعد شہری علاقوں سے گزرتے پانی کے سیلابی مناظر پر ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح لاکھوں گیلن پانی بغیر کسی ذخیرے کے ضائع ہو رہا ہے۔ معروف صحافی ڈاکٹر شمع جونیجو نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’بارشوں کا اتنا پانی ہے اور سارا

Loading...