
‘چلی آئس کریم رول’ کی وائرل ویڈیو پر صارفین کا ملا جلا ردعمل
کھانے کے نت نئے امتراج جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں وہ اکثر ناکام ہی ہوتے ہیں اور ساتھ ہی صارفین کی جانب سے ان پر غصے کا اظہار کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں ایک نیا امتزاج سوشل میڈیا پر وائرل ہوتا ہوا نظر آیا ہے جس میں آئس کریم کو ہری مرچوں کے ساتھ ملاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ View this







