Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا جاپانی کتّا ’چیم بالٹز‘ چل بسا

سوشل میڈیا پر وائرل ڈوگی میم میں دکھائی دینے والا  ’چیم بالٹز‘ نامی جاپانی کتا چل بسا۔ تفصیلات کے مطابق وائرل ڈوگی میم میں دکھائی دینے والا  ’چیم بالٹز‘ نامی جاپانی کتا گزشتہ چھ ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھا، تاہم 12 برس کی عمر میں وہ کینسر سے لڑتے ہوئے اپنی زندگی کی بازی ہار گیا۔ اس کتے کے مالک نے سماجی رابطے کی ویب

Loading...