
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
سانحہ سوات میں بروقت ریسکیو آپریشن نہ کرنے پر سوشل میڈیا صاریفن کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ کل صبح سوات بائی پاس کے مقام پر دریا کے کنارے ہوٹل پر ناشتہ کرنے والی چند فیملیز دریا کے خشک حصے میں اتری تھیں کہ اچانک ریلہ آیا اورسب کو بہا لے گیا۔ ریسکیو کے مطابق سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والا متاثرہ







