Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گھر کی لکڑی کھانے والی دیمک سے نجات کے آسان نسخے

دیمک ایک کیڑا ہے جس کی خوراک لکڑی ہے اور یہ جس لکڑی کو لگ جائے تو اسے ختم کرکے ہی چھوڑتا ہے۔  دیمک کا کوئی موسم نہیں ہوتا اور یہ سال کے کسی بھی حصے میں حملہ آور ہوسکتی ہے۔ دیمک کے آثار گھر میں نظر آئیں تو فوری طور پر دواؤں اور فیومیگیشن کا استعمال کرنا چاہیے۔ لیکن اگر آپ ان دواؤں سے الرجک ہیں تو

Loading...