
وہی ہوا جس کا ڈر تھا؛ سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجادی
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سیارہ زمین کی تندرستی کے اہم اشاریئے تیزی سے رو بہ زوال ہیں اور اس ضمن میں فوری طور پر آب و ہوا کی ہنگامی حالت یا کلائمیٹ ایمرجنسی نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم کرۂ ارض کے فطری نظاموں سے وابستہ تمام معیارات (وائٹل سائنز) روبہ زوال ہیں اور کچھ اپنی تباہی کی حد پر پہنچ چکے ہیں، ان میں انٹارکٹیکا اور







