
اگست کا مہینہ کن 5 ستاروں کیلئے خوش قسمت ثابت ہوگا؟ ماہر نجوم کی پیشگوئی
اجرامِ فلکیات کے ماہرین نے ان 5 ستاروں کے بارے میں پیشگوئی کر دی ہے جن کے لیے اگست کا مہینہ خوش قسمت ثابت ہو گا۔ پیشگوئیوں سے آنے والے ممکنہ حالات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے، تو آئیں دیکھتے ہیں کہ وہ پانچ ستارے کون سے ہیں جو ماہرین کے مطابق اگست میں خوش قسمت ثابت ہوں گے۔ برج دلو اگست میں برج دلو خوش قسمت ثابت







