
ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ہمراہ تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انسٹا گرام پرکچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ کھڑی نظر آرہی ہیں۔ تصاویر میں ثانیہ کو اپن ے بیٹے اذہان کے ساتھ بہت کول انداز میں دیکھا جا سکتا







