
چھوٹے ہاتھ، بڑا کارنامہ! بچے نے کتے کی جان بچالی
سوشل میڈیا پر ایک بچے کی بہادری کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے پالتو کتے کی جان بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دیتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچہ اپنے پالتو کتے کے ساتھ لفٹ میں داخل ہوتا ہے۔ جیسے ہی لفٹ کا دروازہ بند ہوتا ہے اور لفٹ اوپر کی طرف حرکت شروع کرتی ہے تو







