Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پوسٹ کارڈ

پیرس سے بھیجا گیا پوسٹ کارڈ 54 سال بعد اپنی منزل پر پہنچ گیا

1969 میں پیرس سے بھیجا گیا ایک پوسٹ کارڈ بالآخر 54 سال کے بعد مائن میں اپنی منزل پر پہنچ گیا، جس سے فیس بک کے صارفین کی جانب سے حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ آج کے دور میں خطوط یا پوسٹ کارڈ بھیجنا شاید کوئی عام بات نہ ہو تاہم، برسوں پہلے، یہ مواصلات کے سب سے نمایاں طریقوں میں سے ایک تھا۔ دنیا کے مختلف حصوں

Loading...