
ہاتھیوں نے اپنے بچوں کی حفاظت کس طرح کی؟ دیکھیں وائرل ویڈیو
ہاتھی، اکثر قریبی ریوڑ کی صورت میں ایک ساتھ رہتے ہیں جو انہیں برادری، تحفظ اور مدد کا احساس فراہم کرتے ہیں۔ وہ اپنی اولاد کی بھی سخت حفاظت کرتے ہیں، جب بھی انہیں کسی خطرے کا اندیشہ ہوتا ہے تو اپنے گرد ایک دفاعی دائرہ بنا لیتے ہیں۔ اسی نوعیت کے ایک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ہاتھیوں







