Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
’’کیا بابا میں مونسٹر ہے؟‘‘ فیصل قریشی کے کردار سے معصوم بیٹا خوفزدہ

’’کیا بابا میں مونسٹر ہے؟‘‘ فیصل قریشی کے کردار سے معصوم بیٹا خوفزدہ

معروف اداکار فیصل قریشی کے نئے ڈرامے ’’بہروپیا‘‘ میں ان کے کردار سے بیٹا فرمان قریشی خوفزدہ ہوگیا۔ معروف اداکار فیصل قریشی کے نئے ڈرامہ سیریل ’’بہروپیا‘‘ میں ان کی جاندار اداکاری نے جہاں مداحوں کو حیران کردیا ہے وہیں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ڈرامے میں فیصل قریشی ایک ایسے شخص کا کردار نبھا رہے ہیں جو ملٹی پل پرسنالٹی ڈس

Loading...