
گنج پن چھپانے پر دولہن کے اہل خانہ کی دولہے کے ساتھ مار پیٹ، ویڈیو وائرل
بہار کے گیا ضلع میں شادی کی تقریب کے دوران گنجا پن ظاہر ہونے پر ایک دولہے کو بری طرح پیٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ حالیہ دنوں میں، ہم نے بہت سی عجیب و غریب وجوہات دیکھی جاتی ہیں جن کی وجہ سے شادی روک دی جاتی ہے اسی قسم کی ایک ویڈیو جو اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں دولہا کو







